Islamic Word's👏
1
*"جو شخص ہمارے پاس اعلیٰ مقام پر پہنچا، وہ کثرت نماز یا روزے کی وجہ سے نہیں، بلکہ نفس کی سخاوت، سینوں کی سلامتی، امت کے لیے خلوص نصیحت، اور اپنے نفسوں کی حقارت کی وجہ سے۔"*
📚 `[لطائف المعارف از ابن رجب / ٢٥]`
2
*اے اللّٰہ!! ہمیں ایسا دل دے جو ہمیشہ تیری رضا پر راضی رہے اور ایسی زبان دے جو ہر حال میں تیرا شکر ادا کرے*
*امین*• 🤲🏻✨
3
*الصلاۃ خیر من النوم..*
*نماز نیند سے بہتر ہے..*
💐✨
4
*اور یقیناً ہم نے نصیحت کے لیے قرآن کو آسان بنا دیا ہے، پھر ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟*
📚 *سورۃ القمر: 17*
4
*قالَ رَسولُ اللهِ ﷺ: دَخَلَتِ امْرَأَةٌ النّارَ في هِرَّةٍ رَبَطَتْها، فَلَمْ تُطْعِمْها، وَلَمْ تَدَعْها تَأْكُلُ مِنْ خَشاشِ الأَرْضِ.*
`(صَحيحُ البُخاريِّ، حدیث: ٣٣١٨)`
5
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک عورت جہنم میں اس لیے داخل ہوئی کہ اس نے ایک بلی کو باندھ کر رکھا، نہ اسے کھانا دیا، اور نہ ہی اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا کر اپنا گزارا کر لیتی۔*
*`(یہ حدیث اس بات کی سخت تنبیہ ہے کہ جانوروں پر ظلم بھی اللہ کے ہاں بڑا گناہ ہے۔ ایک معمولی سمجھے جانے والے جانور بلی کے ساتھ بے رحمی اور لاپرواہی نے اس عورت کو جہنم کا مستحق بنا دیا۔)`*
Comments
Post a Comment