Words 👏
1
*خُوبصورت ہونا اچھا نہیں..*
*اچھا ہونا خُوبصورت ہے..!!*
💯✨
2
*ہر بظاہر کامل شخص کے پیچھے بےشمار الجھنیں ہیں، جنھیں آپ نہیں دیکھ سکتے..!!*
💯🍁
3
*رأس المودّۃ الاسترسال*
*محبت کی اصل `"بھروسہ اور اعتماد"` ہے*
`[ روضۃ العقلاء ، ص:۹۰ ]`
*خُوبصورت ہونا اچھا نہیں..*
*اچھا ہونا خُوبصورت ہے..!!*
💯✨
Comments
Post a Comment