Best post's with short Line's in urdu
![]() |
| *مسکراہٹ ایک ایسا پردہ ہے* *جو دل کے زخموں کو ڈھانپنے میں مدد دیتا ہے...•◡•*✨♥️ |
![]() |
| *نرمی سے بولنا بھی ایک حسن ہے، اور احترام سے پیش آنا سب سے بڑی کشش۔ !* *دل آپ کو دیکھ کر نہیں، آپ کے رویے کو دیکھ کر فدا ہوتے ہیں۔*✨🌝 |
![]() |
| *ہم ان جیسے بچوں کو کیسے قائل کر سکتے ہیں کہ واقعی یہ دنیا اور زندگی خوبصورت ہے ۔😢* |
![]() |
| *شکر ادا کیجیے اس بات پر جو اپکو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے ✨❤️🩹* |
![]() |
| ```دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔ ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔```🖤🥀 |
![]() |
| *وہ حلقہ یاراں وہ ہماری شوخ مزاجی* *اے گردشِ حالات بتا وہ وقت کہاں ہے.* ✨🥲 |
![]() |
| *کبھی کبھی جِن چیزوں سے دِماغ بچنا چاہتا ہے، دِل اُن چیزوں سے مُحبّت'کر لیتا ہے۔!✨❤️🩹* |
![]() |
| *انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا.*✨❤️🩹 |
![]() |
| *عقیدت ہو یا مُحبت دھیمے لہجے میں ہی جچتی ہے !🦋 🤍* |
![]() |
| رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : *اللّٰه کی قسم، دنیا آخرت کے مقابلے میں ایسے ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی شخص اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، اور دیکھے کہ کتنا پانی اس کے ساتھ آیا ہے۔* (صحيح مسلم : ٢٧٥٨) |











Comments
Post a Comment